Home - Quran in Urdu and Arabic - Quran in English - Quran in Chinese - Quran in Spanish - Subject-Wise Quran - Tafseer ibn Kathir - Seerat Nabwi Tibri Kathir Khaldoon - Hadees Bokhari & Muslim - 40 Hadees Qudsi and 40 Ahadees-e-Nabvi - Islamic Dua - Suicide - FAQ - Women - Fatwas - Zindagi - Names - World Map - Mecca and Madinah - Glossary - Download - . Calendar - Azaan - Urdu Keyboard

gudaz dil soft corner of heart touching stories

Soft Corner of Heart

Here are some lovely and truly touching events and talks that may touch the soft corner of your heart to bring tears in your eyes.

Viewing Images (Internet Explorer only): Please setup your browser to view the images 100%. Here is how you can do it in Internet Explorer Browser 5.5 and above; Click Tools --> Internet Options --> Advanced --> Multimedia --> Enable Automatic Image Resizing (Uncheck the box by clicking on it.)

gudaz dil soft corner of heart touching stories
gudaz dil soft corner of heart touching stories
gudaz dil soft corner of heart touching stories

 


ترکی کے وزیراعظم کی بیگم کا امدادی سامان کیساتھ دورہ برما


ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کی اہلیہ برما میں فسادوں میں متاثر ہونے والے مسلمانوں کے لئے امدادی سامان کے ساتھ جب روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپ میں پہنچی تو ایمن اردگان مسلمانوں کی حالت زار اور مفلوک الحالی دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔


جن لوگوں کو ہمہ وقت تکلیف رہتی تھی کہ امت مسلمہ کا درد پاکستان کے مسلمانوں کو ہی کیوں ہوتا ہے ان کو خبر ہو کہ یہ بیماری الحمد للہ عام ہو رہی ہے۔ مصر میں ان کے لیے مظاہرے ہوئے۔ دیگر مسلم ملکوں میں بھی ان کے لیے احتجاج اور اجتماعی دعائیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ امت اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے بموجب ایک ہو رہی ہے۔ الحمد للہ۔ کسی بھی مسلمان ملک کے اعلی شخصیت کا برما کا یہ پہلا دورہ ہے۔

کاش کہ پاکستانی حکمران بھی دورہ کرتے اور مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے۔ پاکستان جسے عالم اسلام کا قائد ہونا تھا، کرپٹ حکمرانوں نے اسے بھکاری اور امریکہ کا درباری بنا دیا ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ احمد دائود اوغلو برما کے دورے کے دوران اراکانی بھائی کو گلے لگائے ہوئے ہیں جبکہ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان کی اہلیہ جو اس دورے میں ساتھ آئی ہیں، برمی مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر رو رہی ہیں۔ شنید ہے کہ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان خود بھی علاقے کا دورہ کریں گے۔

 

 


 
Copyright © 1997-2004 Qurango and publishers of all books mentioned here.